مقیاس الکہربائی

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - برقی قوت کے اندازہ کرنے کا آلہ، الیکٹرومیٹر (Electrometer)۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - برقی قوت کے اندازہ کرنے کا آلہ، الیکٹرومیٹر (Electrometer)۔